Best Heart broken Poetry in Urdu, sad broken heart poetry in Urdu, broken heart poetry in Urdu 2 lines SMS, sad poetry in Urdu 2 lines broken heart, heart-broken poetry in Urdu, Heart touching poetry in Urdu 2 lines. IK Poetry
Heart Broken Poetry in Urdu
Poetry is a lot of things for a lot of people. You can get Urdu Poetry, Sad Poetry, Love Poetry, Barish Poetry, Ishq Poetry, Ehsas Poetry, Tea Poetry, Eyes Poetry, Romantic Poetry, Ansoo Poetry, Dard Poetry, Nafrat Poetry, Yaad Poetry, Muhabbat Poetry, Tanhai Poetry, Udas Poetry and much more on our website. Our website
heart broken poetry in Urdu text
تم تو رہ لیتے ہو ہمھارے بِنا
پتا نہیں کیوں ہم سے نہیں رہا جاتا تم بن
اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟
جن کے لئے بدلے تھے ان کا بدل جانا
کسی سے دل کوئی امید مت رکھ
یہاں ہوتا نہیں کوئی کسی کا
میری نگاھوں میں دیکھ کر کہہ دے کے ہم ترے قابل نہیں
قسم ہے تیری ان چلتی سانسوں کی ہم دنیا چھوڑ دیں گے
تمہارے بعد یہ دکھ بھی تو سہنا پڑ رہا ہے
کسی کے ساتھ مجبوری میں رہنا پڑ رہا ہے
تم سے محروم جو ہوں
مجھے مرحوم لکھا جاۓ
بے دلی سے ہی سہی مگر کبھی کبھی تو
وہ جو حال پوچھتے ہیں احسان کرتے ہیں
تم سے ملنا ضروری نہیں تھا
تمہارا مل جانا ضروری تھا
اتنے انمول تھے کہ خريد نہ سکا کوئی ہم کو
حیران ہوں کہ تیرے ہاتھوں بکے تو بکے کیسے
heart broken poetry in urdu text sms
کہنا ہی پڑا ان کو پڑھ کر شعر ہمارے
کمبخت کی ہر بات محبت سے بھری ہے
افسوس کے دل کا حل کوئی پوچھتا نہیں
سب کہ رہے ہیں کہ تیرے صورت کو کیا ہوا
کوئی گہرا صدمہ لگا ہے شاید
اب میرے قہقہے رکتے ہی نہیں
کسی کو مل گئ کسی کی محبت
کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں __ہم تجھ سے کنارا کر لیں
ہم جیسے لوگ وفائیں
نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں
یہی لکھا تھا میرے ہاتھ کی لکیروں میں
میں اگر پیار کرو گی تو بکھر جاوں گی
عجیب طور ہے اس کے مزاج شاہی کا
لڑے کسی سے بھی آنکھیں مجھے دکھاتا ہے
طبیب دیکھ نا جانے کیا ہو گیا ہے آنکھوں کو
سب نظر آتا ہے مگر محبوب نظر نہیں آتا
وہ قصے اور ہوں گے جن کو سن کر نیند آتی ہے
تڑپ جاو گے کانپ اٹھو گے سن کر داستاں میری
میں جس کی خاطر محبتوں کی ہر ایک حد سے گزر گئ ہوں
وہ اب بھی مجھ سے یہ پوچھتا ہے کہ سچ بتاو وفا کرو گے
sad heart broken poetry in urdu
کھیل رہا ہے کسی کھلونے کی طرح وہ شخص
لے کے میری زندگی اپنے ہاتھوں میں
سوکھے پھول کو توڑنے والا کوئی نہیں
ٹوٹے دل کو جوڑنے والا کوئی نہیں
کتنی محبت ہے اس سے کاش وہ جان لے
افسوس یہی بات اس کو بتانے والا کوئی نہیں
وقت سب کچھ چھین لیتا ہے
یہ تو اک مسکراہٹ تھی
شاید کوئی تراش کر سنوار دے مجھے
اس سوچ میں ہم عمر بھر پتھر بنے رہے
ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم
وہ کہتا تھا تجھ سے بچھڑ کر ویران ہو جاؤں گا میں
آج پورے شہر میں سب سے روشن گھر اس کا ہے
سنا ہے روتا ہے وہ شب بھر
محبت میں جس نے ٹھکریا تھا مجھے
اس نے اپنی ساری قیمتی چیزیں
اٹھا کر سنبھال لیں سوائے میرے
زندگی اک چاہت کا سلسلہ ہے
کوئی مل گیا تو کوئی بچھڑ گیا
جسے مانگا تھا دعاوں میں
وہ کسی اور کو بن مانگے مل گیا
پرکھا بہت گیا مجھ کو
لیکن کبھی سمجھا نہیں گیا
heart broken poetry in urdu 2 lines
اپنی تو محبت کی بس اتنی کہانی ہے
ٹوٹی ہوی کشتی ہے ٹھرا ہوا پانی ہے
ایک پھول کتابوں میں دم توڑ چکا ہے
کچھ یاد نہیں آتا یہ کس کی نشانی ہے
عجیب سال تھا یار
کسی کے سپنے لے گیا
اور کسی کے اپنے
بتاؤ کوئی وظیفہ ایسا
کہ میری اس تک آہ پہنچے
تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں
اور اگر دل میں رکھی جائیں تو دل مر جاتا ہے
زندگی رہی تو کل پھر ہو گی فکر تمہاری
اگر اس رات چل بسے تو اپنا خیال رکھنا
کچھ اس لیے میں نے اسے جانے سے نہیں روکا
کیونکہ جاتا ہی کیوں اگر میرا ہوتا
کاش کوئی تو ایسا ہوتا
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا
وہ ساتھی تھا میرا یا میں ساتھ تھی اس کے
وہ زندگی کے کچھ دن یا زندگی تھی کچھ دن
خدا نے لکھا ہی نہیں تجھ کو میری قسمت میں شاید
ورنہ کھویا تو بہت کچھ تھا اک تجھے پانے کے لیے
تم میری اذیت کی وہ حد ہو
جسے میں سوچ کے رو پڑتا ہوں
ہزار چپ سہی مگر میرا بولتا چہرہ
خاموش رہ کے تمہیں لاجواب کردے گا
poetry about broken heart in urdu
میری مات لفظوں سے ممکن نہ تھی
سو اس نے جزبوں پہ وار کیا
داؤ کھیلا تھا جینے مرنے کا
اس کے حصے میں زندگی آئی
بہت تراشا میں نے محبت سے صنم کو
سو پتھر تھا پتھر ہی نکلا
دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے
نکلے تھے اس آس پے کسی کو بنا لینگے اپنا
ایک خواہش نے عمر بھر کا مسافر بنا دیا
ذرا سا بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لو تم بھی
ادھر تم بات کرتے ہو ادھر دل ٹوٹ جاتا ہے
اتنی لمبی عمر نہ مانگ میرے لیے
کہیں ایسا نہ ہو
تم بھی نہ ملو اور موت بھی نہ آئے
کیا پایا میں نے صدیوں کی محبت سے
ایک شاعری کا ہنر دوسرا جاگنے کی سزا
ان دنوں تیرا لوٹ کر آنا
سانس آنے سے بھی ضروری ہے
وہ پھر رو دیئے ہم کو خوش دیکھ کے
بھیگی پلکوں سے بولے تم کو تو بددعا بھی نہیں لگتی
نہ کر سکے ہم سوداگروں سے دل کا سودا
لوگ ہمیں لوٹ گئے وفا کے دلاسے دے کر
تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ میرے چل کے کبھی
میں ہوں تنہائی میں بھی ساتھ نبھانے والا
اِک تعلق تھا جسے آگ لگا دی اس نے
اب مجھے دیکھ رہا ہے وہ دھواں ہوتے ہوئے
ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺩﮬﺎﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ
ﺳﺎﺭﯼ ﻣﺤﻔﻞ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﺯﻭﺭ ﺗﻤﺎﺷﺎ
زمانے والے تیرے چھوڑ جانے کی وجہ پوچھتے ہیں
نا سمجھ نہیں سمجھتے ناکہ تو تو میرا کبھی تھا ہی نہیں
دل تجھ سے ملنے کی فریاد کر رہا ہے
آ جاٶ کہ کوئی بڑی شدت سے تمہیں یاد کر رہا ہے
very heart broken poetry in urdu
وہ جو ایک شخص ہی نہیں ملتا
لے کے ساری کاٸنات ہم کیا کریں
پہلے اس کی خوشبو خود پے طاری کی
پھر اس پھول سے ملنے کی تیاری کی
تجھے کیا خبر تیرے لوٹ جانے کے بعد
میں نے گھر کے دروازوں سے بھی منہ ماری کی
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں
استخارہ کہتا ہے اس سے کنارہ کر لو
مگر دل کہتا ہے استخارہ دوبارہ کر لو
حاصل کرنا تو بہت دور کی بات ہے
اب تو تمہیں سو چنے کو بھی دل نہیں کرتا
اپنے لہجے پے غور کر کے بتا
لفظ کتنے ہیں تیر کتنے ہیں؟
وقت ملے تو بات کر لیا کرو
دھڑکن کا کیا بھروسہ کب رک جائے
میری تقدیر میں نہ تھا وہ شخص
جو زندگی کی ہر تحریر میں تھا
اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری
تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا
deep heart broken poetry in urdu
تجھے بہت غرور ہے ناں اپنی انا پر
جا تجھے ہم جانتے بھی نہیں
تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
جس نے ہاتھ چھڑایا ہم نے چھوڑ دیا
نہ آہ سنائی دی نہ تڑپ دیکھائی دی
فنا ہو گئے تیرے عشق میں بڑی خاموشی کے ساتھ
ہر روز اذیت دیتی ہوں اپنے آپ کو
کے اس کا غم ختم ہو جائے
ان دنوں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا
سنا ہے دسمبر کے بچھڑے کبھی نہیں ملتے
وہ بھی کیا عجیب شخص ہے کہ جس کی ذات پر
جب اعتبار بڑھ گیا تو اختیار گھٹ گیا
ہم تو پھولوں کی طرح اپنی عادت سے بے بس ہیں
کوئی توڑ بھی دے ہمیں
تو ہم اسے بھی صرف خوشبو ہی دیا کرتے ہیں
بڑی محنت سے بگاڑا ہے خود کو
جایئے کسی اور کو جا کے سیدھا کیجئے
ميں جانتا ہوں کہ اس کے بنا جی نہيں پاوں گا
حال اس کا بھی يہی ہے مگر کسی اور کے ليے
میں نے ویسا بنا لیا ہے خود کو
جیسا اس نے ہونے کا الزام دیا تھا مجھے
دنیا کا سب سے مشکل کام اس بندے کو اگنور کرنا
جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں
ہنس کر جینا دستور ہے زندگی کا
ایک یہی قصہ مشہور ہے زندگی کا
بیتے ہوئے پل کبھی لوٹ کر نہیں آتے
یہی سب سے بڑا قصور ہے زندگی کا
مجھے اس بات کی خوشی نہیں کہ میرا آج جنم دن ہے
مجھے اس بات کی خوشی ہے
کہ میری غم بھری زندگی کا ایک سال تو چلو کم ہوا
broken heart poetry in urdu
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے
کوئی اتنا ہی پوچھ لے
تم ٹھیک تو ہو نا
شب فراق میں برباد کر دیئے ہم نے
وه لمحے جن سے زمانے بنائے جاتے ہیں
تیرے لیے عمر بھر لڑتی رہی دنیا سے
پل بھر میں تو نے بھی مجھے مجرم بنا دیا
تیری دہلیز پہ اقرار کی امید لیے پھر کھڑے ہیں
تیرے ٹھکرائے تیرے انکار کے مارے ہوئے لوگ
زندگی میں سب کچھ تو پالوں گی میں
بس اے صنم تجھے نہ پانے کا دکھ ہمیشہ رہے گا
کیا ملا تمہیں ساری عمر محبت کر کے
اک رونے کا ہنر اور اک راتوں کا جاگنا
راستے وہی ہوں گے اور نظارے وہی ہوں گے
پر ہمسفر اب ہم تمہارے نہیں ہوں گے
ایک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے
ابھی تک روکا ہوا ہوں میں وہی رات روک کے
میرے تباہ ہونے کی مراد رکھتا ہے کوئی
چلو اسی بہانے ہمیں یاد رکھتا ہے کوئی
ﺟﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺩﺍﺱ ﺭﮐﮭﺘﯽ ہے
تو سمجھا تھا فضول مجھے
چل اب ہمت کر اور بھول مجھے