The 2 lines best Urdu Poetry on Every Topic – Urdu Shayari

2 Lines of Urdu Poetry

Viewers, this collection of 2 Lines of Urdu Poetry is being served to you; it is specially created on Sad Poetry, which will be sufficient to change your mood. I hope you guys will enjoy this Sad Shayari in Urdu collection, and you will share it with your friends and try to boost our confidence even more.

If you want to read or see more Urdu poetry, see our website and other pages connected to poetry. You can get Urdu PoetrySad PoetryLove PoetryBarish PoetryIshq PoetryEhsas PoetryTea PoetryEyes PoetryRomantic PoetryAnsoo PoetryDard PoetryNafrat PoetryYaad PoetryMuhabbat PoetryTanhai PoetryUdas Poetry and much more on our website. Our website

updates daily related to poetry and Hindi topics.

Urdu poetry

2 Lines of Urdu Poetry

ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر
بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں

2 Lines of Urdu Poetry

میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں لیکن
میرا جذبہ پاک ہے میری محبت خاص ہے

2 Lines of Urdu Poetry

ایک تیرا ہی تو خیال ہے میرے پاس
ورنہ اکیلے بیٹھ کر کون مسکراتا ہے

2 Lines of Urdu Poetry

کچھ نہیں تھا میرے پاس اور پھر
آپ کو نعمت خاص بنا کر بھیجا گیا

2 Lines of Urdu Poetry

لوگ تکتے ہی رہے آسمانوں میں ہائے
ہم نے زلفوں میں چاند دیکھا

urdu poetry 2 lines

2 Lines of Urdu Poetry

دعا ہے اسے کوئی چوٹ نا آئے
میرا یار گرا ہے میری نظروں سے

2 Lines of Urdu Poetry

اے زندگی کتنے شکوے ہیں لوگوں کو تجھ سے
اور اک موت ہے جس پر سب جان دیتے ہیں

2 Lines of Urdu Poetry

جو بنا دیکھے اور بنا ملے ہوتی ہے
وہ محبت خدا کی نعمت ہوتی ہے

2 Lines of Urdu Poetry
2 Lines of Urdu Poetry

دن تو کٹ جاتا ہے دنیا تیرے ہنگاموں میں
رات جب خود نہیں کٹتی تو مجھے کاٹتی ہے

شامیں ٹھنڈی ہو جائیں تو اس شخص سے کم کم ملنا
اکثر موسم سرما میں محبتوں کو زوال آتے ہیں

موسم جو ذرا سا سرد ہوا
پھر وہی پرانا درد ہوا

best urdu poetry

2 Lines of Urdu Poetry

چلتے چلتے جب روک کر دیکھا تو معلوم ہوا
کہ رشتہ بس میرے چلنے سے چل رہا تھا

2 Lines of Urdu Poetry

پہلے تو بس بیٹیاں ہی پردیسی ہوتی تھیں
اب تو بیٹے بھی پردیسی ہو جاتے ہیں

2 Lines of Urdu Poetry

یہ پردیس بھی کتنا ظالم ہے
چند پیسے دے کر عیدیں چھین لیتا ہے

2 Lines of Urdu Poetry
2 Lines of Urdu Poetry

ہماری حالت دیکھ کر رو رہا ہے آسمان
لوگ خوشیاں منا رہے ہیں کہ بارش ہو رہی آج

کسی شام مجهے بهی یاد کر لیا کرو
میں دوست پرانا ہی سہی مگر ابھی زندہ تو ہوں ‎

‏پوری دنیا نفرتوں میں جل رہی ہے
پھر بھی نجانے اتنی ٹھنڈ کیوں پڑ رہی ہے؟

‏پیسہ محنت یا تعلیم سے نہیں
بلکہ دماغ اور ذہانت سے آتا ہے

اچھی چائے کے لئے طریقہ نہیں درکار
تیرے ہاتھ کی ہونا بھی ضروری ہے

برا لگے ایسا سچ ضرور بولیے مگر سچ لگے
ایسا جھوٹ ہر گز نہ بولیے

انسان مٹی کا وہ لٹو ہے جو گھوم پھر کر
وآپس بنانے والے کے ہاتھوں میں آ جاتا ہے

urdu poetry love

تو مجھے ملے یہ میرا مقدر نہیں
میں تجھے کسی اور کا ہونے دوں یہ ستم نہیں

تیرے روٹھنے سے دنیا لگتی ہے ویران
اے دل ناداں کدھر ہے تیرا دھیان

تیرے چہرے کی زیارت میسر ہو جو مجھے
تو پھر میں صبح و شام چاند سورج کیوں دیکھوں

یہ جو تم مڈراتے ہو تتلیوں کی طرح میرے ارد گرد
ہائے میرا دل کھل اٹھائے پھولوں کی طرح

تمہارے بعد ٹھکانے پہ کیسا رہتا دل
تمہارے بعد ٹھکانے پہ کچھ رہا ہی نہیں

اب میں کیوں تڑپوں اس سے ملاقات کی خاطر
اس کا خوابوں میں انا مجھے مطمئن کر جاتا ہے

وقت آپ کو بتا دیتا ہے کہ
لوگ کیا تھے اور آپ کیا سمجھتے تھے

اپنی تصویر کو رکھ کر تیرے تصویر کے ساتھ
میں نے یہ عمر گزار دی بڑی تدبیر کے ساتھ

تمہارا شمار ہوتا ہے ان نایاب لوگوں میں
جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسین لگتا ہے

ڈھونڈو گے تو سکون صرف خود میں ہیں
دوسروں میں تو صرف الجھنیں ہی ملیں گی

میں نے کہا بھی تھا یہاں سے نکل چلتے ہیں
اے دل تیرے لحاظ میں مارا گیا ہوں میں

sad urdu poetry

میری پہلی محبت تم
اور دوسری تنہائی

نظروں سے نظریں ملی تو اقرار ہوا
پہلے اظہار پھر پیار بعد میں انکار ہوا

کوئی سوغات وفا دے کے چلا جاؤں گا
تجھ کو جینے کی ادا دے کے چلا جاؤں گا

بات جب بھی بگڑی لفظوں پہ بگڑی
کاش کہ ہم بے زباں ہوتے

مجھ پہ اتارو اپنی باہوں کی حرارت
رکھ دو اس دسمبر کو جون کر کے

بہت شوق سے دل توڑو میرا مجھے کیا حیران کرو گے
تم ہی رہتے ہو اس میں اپنا ہی گھر ویران کرو گے

یادوں کی کتاب کھول کر دیکھی میں نے
پچھلے سال ان دنوں میرے ساتھ تھے تم

انسان سے اتنا بھی نہ ہو سکا
کہ وہ اعتبار کے قابل ہی رہ جاتا

بہت بھاری ہو گا جنازہ میرا
دل میں سارے ارمان لے کر جاؤں گا

2 line urdu poetry copy paste

ہم غریب ہی اچھے ہیں دنیادار لوگوں سے
ہم اپنے خواب ضرور توڑتے ہیں لیکن کسی کا دل نہیں

دیئے ہیں زخم تو مرھم کا تکلف نہ کرو
کچھ تو رہنے دو میری ذات پہ احسان اپنا

رشتے نبھانے کے لیے وعدے یا قسموں کی ضرورت نہیں
دو خوبصورت دل ہو ایک اعتماد والا دوسرا احساس والا

تیرے خیال سے چہرے پہ مسکراہٹ ہے میری
تیری محبت سے دل مطمئن ہے میرا

خاک مجھ میں کمال رکھا ہے
میرے مصطفیﷺ نے سنبھال رکھا ہے

دسمبر آج بھی اپنے اثاثے ساتھ لایا ہے
وہی تیور وہی افسردگی اور سرد لہجہ

دنیا کا سب سے بھاری بوجھ
باپ کے لیے اولاد کی میت کا ہے

ماں تیری خوشبو مجھے کہیں نا ملی
میں نے پھول سارے خرید کر دیکھے

ہمت شفقت چاہت قربانی
یکجا لکھوں تو باباجانی

اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت چلا
جس نے تمہیں بولنا سکھایا

دل کرتا ہـے تمہیں دعا میں مانگوں
پر ڈر لگتا ہـے سچ میں پلے نہ پڑ جاؤ

پردیس میں پکوڑے تو بنا ہی لیتے ہیں ماں
پر تیرے ہاتھ کا ذائقہ کہاں سے لائیں

خوب گئے پردیس کہ اپنے دیوار و در بھول گئے
شیش محل نے ایسا گھیرا کہ مٹی کے گھر بھول گئے

urdu poetry text

بہت ہی ٹوٹ کے تم مجھ کو یاد آئے ہو
اگرچہ سردیوں کی پہلی بارش ہے

پلٹ رہی ہے پھر وہی
سردیوں کی اداس شامیں

چاہ لیتے یا مکمل ہی کنارہ کرتے
اپنے حصے کا کوئی تو کام سارا کرتے

تو جو میسر ہوتا تو کہتے ہم بھی
بھلی شے ہے محبت سبھی کیجیے

جب اللہ تمہیں کسی کے اصلی رنگ دیکھائے تو
دوسری تصویر بنانے کی کوشش کرنا چھوڑ دو

‏جدید تحقیق کے مطابق بچے اتنا شور نہیں کرتے
جتنا ان کو چپ کروانے کے لیے ان کی مائیں کرتی ہیں

کچھ درد کچھ لوگ اور کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں
جو انسان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتے ہیں

ہم کو جو یقین ہوتا تم ہم کو سمیٹو گے
تاخیر نہ کرتے ہم ایک پل میں بکھر جاتے

ہم نے آزمائی ہیں کئی محفلیں اور بھی مگر
چائے ہو یار ہوں اس کا مزہ ہی کچھ اور ہے

تو اگر چھوڑ کے جانے پہ تلا ہے تو جا
جان بھی جسم سے جاتی ہے تو کب پوچھتی ہے

ہمیں تھام رکھا ہے خدا کی ذات نے
کوئی لاکھ ہمارا برا سوچے ہمیں فرق نہیں پڑتا

Urdu poetry sad

پھر کسی بات پہ ناراض نہ ہو جاؤ کہیں
تم سے تو بات بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے

عشق نے صنم صورت بگاڑ دی
ورنہ ہم بھی سج سنور کے نکلتے تھے

نہ جانے کیوں میرا ہر دوست مجھ کو آزماتا ہے
جسے آگے بڑھاتا ہوں وہی پیچھے ہٹاتا ہے
خطاء اس میں تری کیا ہے یہی میرا مقدر ہے
سہارا جس کو دیتا ہوں وہی نیچے گراتا ہے

شام ڈھلے تو اشک رخساروں پے
اُن کی یاد کا ماتم کرتے ہیں

خامیوں سے بھرا ہوا اک شہکار ہوں میں
ایک خوبی ہے مجھ میں کہ کوئی خوبی نہیں

وہ لوگ کس درد سے گزرے ہونگے
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہونگے

بہت اندر تک جلا دیتے ہیں
وہ شکوے جو بیان نہیں ہوتے

جب کوئی آپ سے ایک قدم پچھے ہٹے
تو آپ اسے عمر بھر خوش رہنے کی
دعا دے کر چار قدم پچھے ہٹ جائیں

تو کس وجہ سے خفا ہے مجھے یاد نہیں
تجھ سے کئے وعدے نبھا رہا ہوں میں

romantic urdu poetry

کتنا مشکل ہے اس شخص کو منانا
جو روٹھا بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے

لوگوں سے انتقام نہ لیا کریں
کیونکہ خراب پھل درخت سے خود گر جاتا ہے

سوکھے درخت سے زیادہ بنجر ہے
وہ دل جس میں احساس انسانیت کا درد نہ رہے

بس دل جیتنے کا مقصد رکھو
دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا

جس کھیل میں غدار اپنے ہوں
وہ کھیل انسان کبھی نہیں جیت سکتا

تمہاری آواز سے اکٹھے ہونے والے لوگ
ہماری للکار سے بکھر جاتے ہیں

چائے صرف چائے نہیں ہوتی سلیقہ ہوتا ہے
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا

میں چائے پینے سے تو بس کر چکی تھی
مگر چائے کا کپ دیکھ کر نیت بدل گئی

ہم نے دنیا کو بڑی دور تک دیکھا ہے
غم سے لے کر سرور تک دیکھا ہے

urdu poetry for friends

کوئی نہ ملا زمانے میں مخلص
عاجزی سے لے کر غرور تک دیکھا ہے

اپنا معیار اپنا اخلاق اچھا رکھو
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہوں

بس اس بات پر خفا ہے ہم سے گردش وقت
ہم نے سیکھے ہی نہیں انداز زمانے والے

جب ہم سے دل بھر جائے تو خود ہی بتا دینا
ہم خود ہی كنارا کر جائیں گے

یہ عشق بھی کتنا عجیب ہے
خوشی میں نیند نہیں آتی
غم میں سویا نہیں جاتا

جسے لت لگ جائے منزل کی
اسے سوکھا کھانا بھی کھانا پڑتا ہے
منزل کسی کے پاس نہیں آتی میرے دوست
منزل کے پاس خود جانا پڑتا ہے

برا نہیں ہوں صاحب
بس آپ کو اچھا نہیں لگتا

تنقید کر کے میرے ہنر کی اڑان پر
تسلیم کر رہے تھے وہ میرے مقام کو

urdu poetry 2 lines attitude

چن چن کے دے رہے ہیں درد یوں دنیا والے
گن گن کے جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے

درد اٹهتا ہے تو تصور میں آ جاتے ہیں وہ
خدا میرے درد کی عمر دراز کرے

سنا ہو گا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے
ملو ہم سے کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں

غم دے کر یہ دلاسے کیسے
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے

تمہارے لیے وہ درد بھی سہا ہے
جو شاید میری قسمت میں بھی نہیں لکھا تھا

گمنام زندگی بہتر ہے
نام میں بھی بدنامی ہے

تنہائی یہ نہیں ہے کہ آپ ویرانے میں ہیں
تنہائی وہ ہے جو آپ بھرے شہر میں بھی اکیلے ہیں

اپنی زندگی بھی
اس چاند کی ماند ہے
جو خوبصورت دکھتا ہے
مگر ہے بہت اکیلا

نم آنکھیں لرزتے ہونٹوں اور زبان تھی خاموش
وہ جدائی تھی یا زندگی کا آخری لمحہ

2 line Urdu poetry romantic SMS

ملتا تھا کبھی وہ پل پل کے فرق سے
رفتہ رفتہ یہ فرق سالوں میں آگیا
پھر یوں ہوا کہ آنسو سے آنسو جھلک پڑے
چہرہ جو ان کا خیالوں میں آگیا

About Imran Khan

I am Muhammad Abdullah, founder of Ik Poetry, a dedicated platform providing a unique experience. The online platform specializes in Urdu poetry and is committed to providing only 100% safe and unique content.

View all posts by Imran Khan →

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *